: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قومی راجدھانی دہلی میں آج سخت گرمی کا دور بدستور جاری ہے، جہاں آج صبح کم از کم درجہ حرارت 21.1 ڈگری سلسیس درج کیا گيا۔ محکمہ موسمیات کے اہلکاروں نے بتایا کہ اگرچہ کم از کم درجہ
حرارت گزشتہ روز کے 25 ڈگری سے کم ہوکر آج 21.1 ڈگری درج کیا گيا ہے، لیکن صبح سے ہی چمکیلی دھوپ کی وجہ سے گرمی کی حدت بڑھ گئي ہے۔ آج دن میں زيادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری ہونے کا امکان ہے۔